گڑھ مہاراجہ، اسٹام۔فروش کی من مانیاں 50روپے والے اسٹام کے 500روپے وصول کرنے لگ گئے عوام کی حکام بالا سے نوٹس کی اپیل، رپورٹ محمدعمر فاروق، مزیدتفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
184

گڑھ مہاراجہ، اسٹام۔فروش کی من مانیاں 50روپے والے اسٹام کے 500روپے وصول کرنے لگ گئے عوام کی حکام بالا سے نوٹس کی اپیل
گڑھ مہاراجہ ( سلطان نیوز )تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ سیوہ سادات کے رہائشی محمدزاہد عباس شاہ نے اسسٹنٹ کمشنر کو دی جانے والی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ گڑھ موڑ پر ارشد فاروق نامی اسٹام فروش نے 50روپے والے اسٹام کے 500روپے وصول کیے ہیں جوکہ گراں فروشی ہے الزام علیہہ نے سیریل نمبر 1898۔ بتاریخ 11_4_2019کو اسٹام جاری کیا ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال سے اپیل کی ہے کہ اس گراں فروشوں سے عوام کو نجات دلائی جائے؛

رپورٹ محمدعمر فاروق سلطان نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ