لاہور؛ مجھے آئندہ سے بینک سے متعلق تمام معلومات اردو میں دی جائیں ۔اور میں بھی اپنے تمام کھاتے اردو میں بھرونگی، فاطمہ قمر (پاکستان قومی زبان تحریک) نے بنک منیجر کو درخواست جمع کروا دی، رپورٹ محمدعمرفاروق، مزیدتفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
195

لاہور تفصیلات کے مطابق (تازہ ترین سلطان نیوز)معزز اہل وطن! الحمدللہ نفاذ اردو سے متعلق میں اپنے حصے کا کام کر آئی ہوں آج میں نے آپ نے بینک کو درخواست دے دی ہے کہ مجھے آئندہ سے بینک سے متعلق تمام معلومات اردو میں دی جائیں ۔اور میں بھی اپنے تمام کھاتے اردو میں بھرونگی۔ آپ یہ درخواست بمعہ وصولی ملاحظہ کرسکتےہیں اب میں منتظر ہوں کہ میرے اہل وطن کی طرف سے کب ھمیں یہ خوش خبری ملتی ہے کہ وہ اپنے حصے کی شمع روشن کر آئیں ہیں ۔ فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک