ڈسکہ جرائم کی آماجگاہ ڈی ایس پی ڈسکہ شاہد نواز وڑائچ من پسند چہیتےاور ٹاؤٹ قسم کے سوشل میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کو بلا کر جھوٹی پربس کانفرنسز کرنے میں مصروف

0
80

ڈسکہ جرائم کی آماجگاہ ڈی ایس پی ڈسکہ شاہد نواز وڑائچ من پسند چہیتےاور ٹاؤٹ قسم کے سوشل میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کو بلا کر جھوٹی پربس کانفرنسز کرنے میں مصروف

*ڈسکہ۔سرکل ڈسکہ میں ڈاکو راج ۔ منشیات فروشی چوری جگہ جگہ فحاشی کے اڈے ۔ نوسرباز گروپوں کو کھلی چھٹی کھلم کھلا اسلحہ کی نمائش اور ھوائی فائرنگ امن و امان کی حالت دگردوں مگر ڈی ایس پی ڈسکہ شاہد نواز وڑائچ ہر دوسرے روز فرضی گینگ پکڑ کر من پسند ٹاؤٹ چہیتے سوشل میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کو بلا کر پریس کانفرسز کرکے اعلی افسران اور حکومت کی آنکھوں میں دھول جھونکے میں مصروف ھیں اپنے آپ کو آئی جی پنجاب سمجھنے والے ڈی ایس پی ڈسکہ شاہد نواز وڑائچ سائلین سے بدتمیزی کرنے میں مشہور ھونے کی بنا پر سائلین کو ملنا بھی گوارا نہیں کرتے ڈی ایس پی ڈسکہ کی کارکردگی پولیس کیساتھ ساتھ تحریک انصاف کی کارکردگی پر بہت سے سوالیہ نشان اٹھا رھی ھے۔ وذیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو فوری طور پر اس معاملہ کا نوٹس لے کر تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کرنی چاھئے۔*

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ
03006453510