احمد پورسیال۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے روم میں شارٹ سرکٹ ہونےکی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے روم میں اشیاء کے ساتھ ساتھ ریکارڈ بھی جل گیا میونسپل کمیٹی کی فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پہ قابو پا لیا

0
104

احمد پورسیال میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے روم میں شارٹ سرکٹ ہونےکی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے روم میں اشیاء کے ساتھ ساتھ ریکارڈ بھی جل گیا میونسپل کمیٹی کی فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پہ قابو پا لیا

احمد پورسیال (سلطان نیوز) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے روم میں شارٹ سرکٹ ہونےکی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے روم میں اشیاء کے ساتھ ساتھ ریکارڈ بھی جل گیا میونسپل کمیٹی کی فائر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پہ قابو پا لیا

رپورٹ محمد عرفاں ہر پل احمد پور سیال