پسرور ۔زمین پھٹی نہ آسمان, درندہ صفت باپ کی 15سالہ بیٹی سے زیادتی

0
197

پسرور ۔زمین پھٹی نہ آسمان, درندہ صفت باپ کی 15سالہ بیٹی سے زیادتی

پسرور…( تازہ ترین سلطان نیوز) پسرورکے نواح قصبہ کلاسوالہ میں 6بچوں کے درندہ صفت باپ محمدامجدولدمحمدشریف نے اپنی 15سالہ حقیقی بیٹی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
. مظلوم بیٹی انصاف کے لیے تھانہ صدرپسرور پہچ گئی پولیس نےمقدمہ درج کرلیا
ملزم فرار ہونےمیں کامیاب

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف