چونیاں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

0
73

چونیاں سٹی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے میری تمام صحافی بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس بارے میں متعلقہ افسران سے اس بارے پوچھیں کہ کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی مگر چونیاں سٹی فیڈر میں 8 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ہفتہ میں دو روز صبح 9 سے شام 4 بجے تک لائٹ نہیں ہوتی یہ عوام دشمنی کیوں …؟؟؟

رپورٹ محمد اقبال شاہد بیوروچیف چونیاں