چونیاں، ڈکیتی کی واردات 3مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں میرکوٹ بائی پاس روڈ پر چونیاں کے رہائشی تنویر اصغر اور اس کے ساتھی اشرف سے ہنڈا 125 موٹر سائیکل 2عدد موبائل فون23000 ہزار نقدی چھین کر فرار

0
114

چونیاں، ڈکیتی کی واردات 3مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں میرکوٹ بائی پاس روڈ پر چونیاں کے رہائشی تنویر اصغر اور اس کے ساتھی اشرف سے ہنڈا 125 موٹر سائیکل 2عدد موبائل فون23000 ہزار نقدی چھین کر فرار متاثرہ کی 15پر کال تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج متاثرہ تنویر اصغر نے بتایا پولیس نے مقدمہ تو نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف درج کر دیا ہے لیکن دو دن سے مقدمہ کے تفشیی عبد القیوم نامی ASI سے چوکی بہڑول رابط کر رہے ہیں وہ اپنی مصروفیت کے باعث مل نہیں رھا متاثرہ نے ڈی پی او قصور سے نوٹس کی اپیل کی ہے

رپورٹ اقبال شاہد بیوروچیف چونیاں