مار نہیں پیار کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے احمد پور سیال گورنمنٹ پرائمری سکول یاسمین ایسے والا ٹیچر کا بچے پر وحیشیانہ تشدد

0
109

مار نہیں پیار کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے احمد پور سیال گورنمنٹ پرائمری سکول یاسمین ایسے والا ٹیچر کا بچے پر وحیشیانہ تشدد

احمد پور سیال (سلطان نیوز) گورنمنٹ پرائمری سکول یاسمین ایسے والا ٹیچر کا بچے پر وحیشیانہ تشدد حماد والد ناصر جو کہ چک نمبر 2/4R کا رہائشی ہے جسے سکول میں صفائی کرنے کو کہا گیا صفائی کرتے وقت ریجسٹر پر پانی جانے سے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے ذوالفقار نامی سکول ٹیچر ہے۔

رپورٹ آصف محمود نمائندہ احمدپورسیال