گڑھ مہاراجہ رہنما کھرل اتحاد محمد عامر کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر دانش علی کھرل اعجاز حسین دلاور علی علی رضا آصف رضا مظہر عباس بابر علی کھرل نے مبارکباد پیش کی

0
147

گڑھ مہاراجہ رہنما کھرل اتحاد محمد عامر کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر دانش علی کھرل اعجاز حسین دلاور علی علی رضا آصف رضا مظہر عباس بابر علی کھرل نے مبارکباد پیش کی

گڑھ مہاراجہ (سلطان نیوز ) رہنما کھرل اتحاد محمد عامر کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر دانش علی کھرل اعجاز حسین دلاور علی علی رضا آصف رضا مظہر عباس بابر علی کھرل نے مبارکباد پیش کی جبکہ شادی کے پر مسرت موقع پر اُن کی درازی عمر صحت و تندرستی کیلئے دعا گو ہیں کہ خالق کائنا ت بقیہ زندگی میں بھی خوشیوں کا نزول فرمائے اور انہیں ہمیشہ اپنے کرم اور رحم میں رکھے ۔

رپورٹ بابر علی کھرل