اے سی احمد پور سیال اور پارلیمانی سیکریٹری و ایم پی اے رانا شہباذ احمد صاحب کا ہمارے علاقے دولوآنہ اور گردونواح کا دورہ بارش اور ژالہ باری کے نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین کو ہر ممکن امداد کا یقین دلایا

0
55

اے سی احمد پور سیال اور پارلیمانی سیکریٹری و ایم پی اے رانا شہباذ احمد صاحب کا ہمارے علاقے دولوآنہ کا دورہ

احمدپورسیال (سلطان نیوز)اے سی احمد پور سیال اور پارلیمانی سیکریٹری و ایم پی اے رانا شہباذ احمد صاحب کا ہمارے علاقے دولوآنہ اور گردونواح کا دورہ بارش اور ژالہ باری کے نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین کو ہر ممکن امداد کا یقین دلوایا

رپورٹ محمد عمران بڑانہ سیال احمدپورسیال