احمدپورسیال پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خان کا THQ ہسپتال احمدپورسیال کا دورہ

0
109

احمدپورسیال پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خان کا THQ ہسپتال احمدپورسیال کا دورہ

احمدپورسیال( سلطان نیوز ) پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خاں کا احمدپورسیال THQہسپتال احمدپورسیال کا دورہ کیامریضوں کی عیادت کی اور اہم میٹنگ کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنراحمدپورسیال چوہدری راشدگجر صاحب ایم ایس ڈاکٹرحفیظ اللہ خالد صاحب جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب احمدپورسیال محمد متین قیصر ندیم صاحب موجود تھے

رپورٹ محمد عرفان ہر پل احمد پور سیال