ڈسکہ، تھانہ ستراہ کے علاقہ بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

0
82

ڈسکہ، تھانہ ستراہ کے علاقہ بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

ڈسکہ، ( سلطان نیوز) تھانہ ستراہ کے علاقہ موضع چوک دھرم کوٹ / قتل کیس
ڈسکہ، کے نواحی علاقہ دھرم چوک بیوی نے اپنے خاوند کو گزشتہ رات قتل کر دیا ،
احسان اللہ عرف (چن) قوم موچی گاوں نتھو کےکو گزشتہ رات گھریلو لڑائی کی وجہ ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیوی رقیہ نےقتل کر دیا،
، احسان اللہ دہرم کوٹ چوک رکشہ ڈرائیور تھا اور کرایہ کے مکان میں مقیم تھا،
ڈسکہ، تھانہ ستراہ پولیس نے بیوی کوحراست میں لےکر تفتیش میں مصروف عمل
مزید انکشاف متوقع ،

رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ