پیرس، شوکت خانم کینسر ہاسپٹل فنڈ ریزنگ پرو گرام کا انعقاد، پیرس بھر سے پاکستانی کمیونٹی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت، رپورٹ ناصرہ خان، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
114

پیرس میں شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کے لیے فنڈ ریزنگ پرو گرام کا انعقادکیا گیا۔ جس میں پیرس بھر سے پاکستانی کمیونٹی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
اس پروگرام میں شرکت کے لیے پاکستان سے
معزز مہمان ڈاکٹر عاصم صاحب جو کہ شوکت خانم میمویل ہسپتال کے ہیڈ ہیں کمرشل ڈاریکٹر مس نائلہ خان پاکستان کے ٹی وی ڈراموں اور فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئ سٹار مایا علی اور فلم سٹار شہر یار منور صاحب تشریف لائے