احمد پور سیال : میلا پیر عبدالرحمن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے میلے کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے سے کیا گیا

0
73

احمد پور سیال : میلا پیر عبدالرحمن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے میلے کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے سے کیا گیا

احمد پور سیال (سلطان نیوز): میلا پیر عبدالرحمن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے میلے کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے سے کیا گیا آج پنجاب کے مقبول کھیل لمبی کھیڈ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی لمبی کھیڈ کے جوانوں نے خوب داد وصول کی اور روایتی کھیل پیش کیا اس موقع پر سیاسی شخصیات محترم جناب اعجاز احمد ا چلانا ایم پی اے لیہ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر علاقہ کی معروف شخصیات سٹیج کی زینت تھے جن میں مخدوم طیب شاہ جنرل کونسلر پیر عبدالرحمن مخدوم خضر عباس المعروف بھلے شاہ، مخدوم فیصل عباس شاہ، مخدوم شجاعت شاہ، مخدوم فخر عباس شاہ، شامل تھے اس موقع پر سیکورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے تھے
رپورٹ عنصر عباس سلطان نیوز احمد پور سیال