چونڈہ، درندہ صفت شخص نےمعصوم بچے طلحہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، رپورٹ نوید حسین، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
96

ہوس کے پجاری نے معصوم جان کو بھی نہ بخشا۔۔۔۔۔
درندہ صفت شخص نےمعصوم بچے طلحہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

چونڈہ : تھانہ پھلورہ کی حدود مرل میں مسیح برادری سے تعلق رکھنے والے درندہ صفت شخص نےننھے طلحہ یعقوب کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ پھلورہ کی پولیس نے بچے کے والد یعقوب کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا مزید تفتیش جاری۔۔۔۔۔
نمائندہ خصوصی نوید حسین
رپورٹ سلطان نیوز ٹیم سیالکوٹ چونڈہ