احمدپورسیال کے ہسپتال میں ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی عدم دستیابی۔۔بروقت علاج نہ ہونے پر تڑپتا مریض رب کے حوالے۔۔۔۔

0
146

احمدپورسیال کے ہسپتال میں ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی عدم دستیابی۔۔بروقت علاج نہ ہونے پر تڑپتا مریض رب کے حوالے۔۔۔

احمدپورسیال(تازہ ترین سلطان نیوز)احمدپورسیال کے ہسپتال میں ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی عدم دستیابی۔۔بروقت علاج نہ ہونے پر تڑپتا مریض رب کے حوالے۔۔۔۔
محمد رحمان ولد غلام رسول عمر 18 سال قوم سندھی آرائیں چکنمبر5احمدپورسیال جسکی طعبیت اچانک خراب ھونے پر اسے THQ ھسپتال احمدپورسیال لایا گیا ایمرجنسی میں کوئی ڈاکٹر موجود نہ ھونے کی وجہ سے مریضِ آدھا گھنٹہ تڑپ تڑپ کر جان دے دی
رپورٹ آصف محمود نمائندہ احمدپورسیال