پسرور بدنام زمانہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

0
111

پسرور بدنام زمانہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

پسرور( سلطان نیوز) بدنام زمانہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار جو مختلف شہروں سے موٹر سائیکل چوری کرتے اور ان کے پرزہ جات گوجرانوالہ ودیگر جگہوں فروخت کرتے تھے جن کو تھانہ سٹی پسرور کے ایس ایچ او زبیر ممتاز نے گزشتہ روز اپنی ٹیم کے ہمراہ انتہائی محنت کرنے کے بعد ملزمان علی حسنین ۔اسامہ رمضان۔محمد عنصر۔مدثرعرف لاڈی۔ذیشان علی ۔کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5 عدد موٹر سائیکل او نقدی 250000لاکھ روپے برآمد کر لیے مذید تفتیش جاری۔…

رپورٹ منیر احمد بیوروچیف سیال کوٹ