تھانہ صدر کمالیہ کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج

0
60

تھانہ صدر کمالیہ کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سلطان نیوز )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ پولیس کی کامیاب کارروائی 2 کلوگرام سے ذائد چرس برآمد 2ملزمان گرفتار*
ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ مع ملازمان پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ھوئے محمدریاض ولد گلہ قوم بھگیلہ سکنہ سلطان کے بھگیلہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1کلو 320 گرام چرس ، اسی طرح ایک اور کاروائی کے دوران محمد اقبال عرف بالا ولد محمد رفیق قوم ڈوگر سکنہ 739 گ ب سے چرس 1کلو 480 گرام برآمد ھوئی، برآمدہ چرس کو قبضہ پولیس میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ھوۓ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج رجسٹر کر کے بند حوالات تھانہ کروایا ، مزید تفیش جاری ھے
رپورٹ
رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ