ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ چٹیانہ چک 331 گ ب میں سرچ آپریشن،

0
101

ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ چٹیانہ چک 331 گ ب میں سرچ آپریشن،

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔(تازہ ترین سلطان نیوز) سرچ اپریشن کے دوران 32 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 58 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کیئے گئے

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ