چونیاں ۔ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر احتشام کی خاتون مریضہ سے بدتمیزی تھپڑ دے مارا۔شہریوں کا وزیراعلی پنجاب۔وزیر صحت پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

0
159

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر احتشام کی خاتون مریضہ سے بدتمیزی تھپڑ دے مارا۔شہریوں کا وزیراعلی پنجاب۔وزیر صحت پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
چونیاں (سلطان نیوز) چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں واں کھارا کی خاتون مریضہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں پر ڈاکٹر احتشام اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں مصروف تھا خاتون مریضہ کے اسرار پر ڈاکٹر طیش میں آگیا اور خاتون کو تھپڑ دے مارا گالی گلوچ بھی کرتا رہا اور مریضہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا رہا اس فوٹیج کو زیادہ سے زیادہ شیر کیجیے تاکہ احکام بالا اس کا نوٹس لے اور ایسے ڈاکٹرز کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے ۔۔۔۔
رپورٹ۔محمد اقبال شاھد بیورو چیف سلطان نیوز چونیاں