سیالکوٹ تھانہ پھلورہ کی پولیس کی دبنگ کاروائی دو منشیات فروشوں گرفتار چار کلو چرس افیون و نقدی برآمد

0
102

سیالکوٹ تھانہ پھلورہ کی پولیس کی دبنگ کاروائی دو منشیات فروشوں گرفتار چار کلو چرس افیون و نقدی برآمد

سیالکوٹ (سلطان نیوز ) تھانہ پھلورہ کی پولیس کی دبنگ کاروائی ڈی پی او سیالکوٹ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پسرور سرکار کی زیر نگرانی تھانہ پھلورا کے ایس ایچ او بشارت علی وڑائچ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گرام350-4 کلو چرس اور افیون تین ہزارنقدی برآمد دوملزمان محمد اعظم ولد محمد بشیر قوم آرائیں ۔ تنویر عرف بٹ ولد محمد رفیق قوم آرائیں کا تعلق حمید پور نواں پنڈ سے ہے اور ایک کا تعلق محمد شفیق ولد محمد صدیق قوم شیخ چونڈہ سےہےپولیس نے تینوں کے خلاف 9c کا مقدمہ درج کردیا.
رپورٹ
منیر احمد بیوروچیف سلطان نیوز ضلع سیالکوٹ