احمدپور سیال علاقہ حضرت پپر عبدالرحمن کے سیاسی وسماجی شخصيت ایکس کونسلر مخدوم شجاعت عباس شاہ کی مھر ظفر عباس لک ایکس آٸی جی موٹروے پولیس کی رھالش گاہ سرگودھا میں ملاقات سیاست کے امور پر بات چیت کی گٸ اس موقع پر مھر اجمل دلو بھی موجود تھے.. رپورٹ عنصر عباس سلطان نیوز احمد پور سیال

0
77

احمدپور سیال ۔ حضرت پپر عبدالرحمن کے سیاسی وسماجی شخصيت سابقہ کونسلر مخدوم شجاعت عباس شاہ کی مہر ظفر عباس لک سابقہ آٸی جی موٹروے پولیس کی رہالش گاہ سرگودھا میں ملاقات سیاسی امور پر گفتگو جبکہ اس موقع پر مہر اجمل دلو بھی موجود تھے

احمدپور سیال (سلطان نیوز) علاقہ حضرت پپر عبدالرحمن کے سیاسی وسماجی شخصيت ایکس کونسلر مخدوم شجاعت عباس شاہ کی مھر ظفر عباس لک ایکس آٸی جی موٹروے پولیس کی رھالش گاہ سرگودھا میں ملاقات سیاست کے امور پر بات چیت کی گٸ اس موقع پر مھر اجمل دلو بھی موجود تھے.. رپورٹ عنصر عباس سلطان نیوز احمد پور سیال