احمد پور سیال موٹرسائیکل اور بیل گاڑی میں تصادم دو افراد شدید زخمی

0
150

احمد پور سیال موٹرسائیکل اور بیل گاڑی میں تصادم دو افراد شدید زخمی

احمد پور سیال (سلطان نیوز) نواحی علاقہ اڈہ ٹاہل کے نزدیک موٹرسائیکل اور بیل گاڑی کے درمیان شدید تصادم اس کے نتیجے میں ایک عورت کی ٹانگ کٹ گی اور محمد ذوالفقار شدید زخمی پٹرولنگ پولیس انچارج مہر محمد ارشادِ خان بلوچ، محمد بلال دوآنہ، ظفر اقبال، محمد عارف، مجاہد عباس اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں منتقل کر دیا گیا زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فوری طور پر نشر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا..
رپورٹ ملک عنصر عباس سٹاف رپورٹر سلطان نیوز