احمد پور سیال: ٹی ایچ کیو ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں انتظامیہ خاموش تماشائی

0
121

احمد پور سیال: ٹی ایچ کیو ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال میں انتظامیہ خاموش تماشائی سائلین مریض گھنٹوں دھوپ پر کھڑے ہونے لگے چھاؤں کا کوئی مناسب انتظام نہ ہے اور نہ ہی بیٹھنے کی کوئی جگہ ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل ہے رپورٹ مدثر شاہ احمد پور سیال