اتفاق کیمیکل گروپ ملتان کا احمد پور سیال میں جعلی زرعی ادویات کا دھندا عروج پر ہے

0
78

اتفاق کیمیکل گروپ ملتان کا احمد پور سیال میں جعلی زرعی ادویات کا دھندا عروج پر ہے
احمدپورسیال۔اتفاق کیمیکل گروپ ملتان کی تیار کردہ زرعی ادویات نے 2016 میں کسانوں کی فصلوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے
اس کیمیکل گروپ کی ادویات کے سیمپل کافی دفعہ سیمپل لیبارٹری میں ان فٹ قرار پاے گئے ہیں جس کی ایف آئی آر نمبر399/16-30/17-40/18-54/19 درج ہیں
اتفاق کیمیکل گروپ کے مالکان نے دو ایف آئی آرز تھانہ احمدپورسیال میں اپنے نام نکلوا کر فیلڈ آفیسر محمد عمران کو ایف آئی آر میں پھنسوا دیا گیا کیونکہ کمپنی کا چیئرمین ریٹایرڈ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رہا ہے۔فیلڈ آفیسر محمد عمران نے حکومت سے اپیل کی کہ ایف آئی آر میں میرا نام نکلوا کر کمپنی چیف ایگزیکٹو محمد شفاعت رضا اور کمپنی چیئرمین خواجہ مختار احمد کے نام اندراج کی جائیں اور کمپنی میرے واجبات کی ادائیگی کرے
رپورٹ محمد عمران بڑانہ سیال احمدپورسیال