ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔شہید ملک ابرار حسین آئی ایس او یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

0
96

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔شہید ملک ابرار حسین آئی ایس او یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز) شہید ملک ابرار حسین یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شجر کاری کی گئی۔شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز وائس چیئرمین حسینیہ ٹرسٹ سید اظہر حسین شاہ مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ ٹوبہ سے پودا لگا کر کیا۔دورانِ مہم شہر کے امام بارگاہوں،مساجد، تحصیل میونسپل کمیٹی ٹوبہ،تھانہ سٹی ٹوبہ،شہر کی اہم شاہراہوں،قبرستان،اور دربار مائی منی میں شجر کاری کی گئی۔سٹی ٹریفک پولیس آفیسر یاسر علی اور SHO تھانہ سٹی ٹوبہ زاہد عباس نے پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔اور نوجوانوں کی اس کوشش کو سراہا۔شجر کاری مہم میں یونٹ ممبران نے حصہ لیا۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن (شعبہ اطلاعات)

رپورٹ ۔محمد وقاص ہادی