ملتان۔ ڈی چلڈرن ہسپتال ڈی انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ملتان میں صفائی کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا جس سے ڈاکٹر محمد ندیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے لیے صفائی ستھرائی بے حد ضروری ہے

0
118

ملتان۔ ( تازہ ترین سلطان نیوز) ڈی چلڈرن ہسپتال ڈی انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ملتان میں صفائی کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا جس سے ڈاکٹر محمد ندیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے لیے صفائی ستھرائی بے حد ضروری ہے

رپورٹ ملک عرفان حیدر