گوجرہ تھانہ صدر کے علاقہ مونگی بنگلہ میں ظلم کی ایک اور داستان رقم ہو گئی. معمولی رنجش پر دیور نے کلہاڑی کے وار سے بھابھی کی ٹانگیں کاٹ دیں. تفصیلات جانیئے اسدمسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اس رپورٹ میں 👇 👇 👇 👇 👇

0
344

تفصیلات کے مطابق گوجرہ تھانہ صدر کے علاقہ مونگی بنگلہ میں ظلم کی ایک اور داستان رقم ہو گئی. معمولی رنجش پر دیور نے کلہاڑی کے وار سے بھابھی کی ٹانگیں کاٹ دیں. تھانہ صدر کے علاقہ چوکی مونگی بنگلہ میں دیور محمد اسلم نے اپنی بھابھی 45 سالہ شمیم کی ٹانگیں کاٹ دیں معمولی رنجش پر محمد اسلم سیخ پا ہو گیا جس کے نتیجہ میں کلہاڑی کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا پورے جسم پر کلہاڑی کے وار کر کے شدید زخمی کردیا. مخدوش صورتحال کے پیش نظر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کو ابتدائی طبی امداد کے بعد الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.