احمد پور سیال: وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان کے انعقاد کے لیے یونین کونسل پیر عبدالرحمن یوسی 76 میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا اس موقع پر یونین کونسل سیکرٹری معر چراغ اور ان کے ساتھ جنرل کونسلر مخدوم طیب شاہ موجود تھے: رپورٹ مدثر شاہ سلطان نیوز احمد پور سیال

0
154

احمد پور سیال: وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان کے انعقاد کے لیے یونین کونسل پیر عبدالرحمن یوسی 76 میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا اس موقع پر یونین کونسل سیکرٹری معر چراغ اور ان کے ساتھ جنرل کونسلر مخدوم طیب شاہ موجود تھے:

احمد پور سیال: (سلطان نیوز) وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان کے انعقاد کے لیے یونین کونسل پیر عبدالرحمن یوسی 76 میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا اس موقع پر یونین کونسل سیکرٹری معر چراغ اور ان کے ساتھ جنرل کونسلر مخدوم طییب شاہ موجود تھے:

رپورٹ مدثر شاہ سلطان نیوز احمد پور سیال