ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ گندم کی فصل سے زندہ نومولود بچی برآمد

0
128

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ روڈ رجانہ ناگرہ پل ساحل پٹرول پمپ کے پاس گندم کی فصل سے زندہ نومولود بچی برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز)تفصیلات کے مطابق ٹوبہ روڈ رجانہ تھانہ رجانہ کی حدود میں ناگرہ پل ساحل پٹرول پمپ کے پاس گندم کی فصل سے زندہ نومولود بچی برآمد ہوئی ہے جو کسی نامعلوم افراد نے وہاں پر پھینک دی تھی. پولیس ذرائع

بچی کو آر ایچ سی رجانہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بچی کو امدادی سہولیات دی جارہی ہے.

رپورٹ رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ