احمدپورسیال THQہسپتال احمدپورسیال میں گرین اینڈ کلین پاکستان کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد ۔۔تفصیلات

0
69

احمدپورسیال THQہسپتال احمدپورسیال میں گرین اینڈ کلین پاکستان کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں MPAاحمدپورسیال رانا شہباز احمد خان, اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال راشد گجر, ایم ایس ٹی ایچ کیو احمدپورسیال ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد ہسپتال کے سٹاف کے علاوہ احمدپورسیال کے سیاسی وسماجی اور صحافیوں نے شرکت کی.