لاڑکانہ، چئیرمین یاکستان ذمہ دار شہری مولانا عمیر الغزالی کا دورہ سندھ جاری سدرہ ابدالین

0
102

چئیرمین یاکستان ذمہ دار شہری مولانا عمیر الغزالی کا دورہ سندھ جاری سدرہ ابدالین لاڑکانہ ۔پاکستان ذمہ دار شہری کے چئیرمین مولانا عمیر الغزالی نے کنوئینر سندھ حافظ غلام حیدر کی دعوت پر سندھ کا دورہ کر رہے ہیں ۔اس ضمن میں حافظ غلام حیدر ۔حافظ اللہ بچایا اور حافظ توصیف الرحمن نے مرکزی چئیرمین عمیر الغزالی کا لاڑکانہ میں استقبال کیا ۔اور تحصیل مہیٹر صوبہ سندھ میں تنظیم کی صوبہ سندھ کے کنوئینرز کا اجلاس منعقد ہوا جس مپں حافظ کمال الدین ۔حافظ سمیع اللہ ۔کںوئینرز حیدرآباد ڈویژن نے بھی شرکت کی ۔اس اجلاس میں تنظیم کے صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اور کنوئیرز مکمل کرنے کے لئیے لائحہ عمل بنایا گیا ۔مرکزپ چئیرمین نے حافظ غلام حیدر کنوئینر سندھ کا ممبر شپ فارم بھر کر ممبر شپ کا آغاز کیا اور تنظیم صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی ۔اس دورہ میں مرکزی چئیرمین مختلف تقارپب سے خطاب بھی کریں گے ۔