گڑھ مہاراجہ۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوہدری احسان قمر کی زیر نگرانی ہفتہ صحت و صفاٸی و انسداد تجاوزات مہم کا آغاز۔

0
138

گڑھ مہاراجہ۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چوہدری احسان قمر کی زیر نگرانی ہفتہ صحت و صفاٸی و انسداد تجاوزات مہم کا آغاز۔

گڑھ مہاراجہ زیر نگرانی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ چوہدری احسان قمر سہوتہ صاحب ہفتہ صحت و صفاٸی و انسداد تجاوزات مہم کا آغاز۔ہفتہ صحت و صفاٸی و انسداد تجاوزات کے موقع پہ میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ اور گرد نواح کے علاقہ میں بھرپور ہفتہ مہم کا آغاز کیا گیا۔اس موقع میونسپل آفیسر فنانس عمران خان،لا ٕ انفورسمنٹ انسپکٹر حسیب ربانی بھی موجود تھے۔

رپورٹ۔ملک حسنین رضا اعوان گڑھ مہاراجہ