افسوس ناک خبر
کل نفس زائقتہ الموت
آیہ دنیا تاں وقتی ٹھکانہ اے … ایتھے ہر کوئی پراہنہ اے.
جوگ کی دنیا کا شنہشاہ جھنگ دھرتی کا ایک اور فخر آج ہم سے بچھڑ گیا افسوسناک خبر موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار طالب حسین درد بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
– اللہ تعالی مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے کل روز قیامت پیارے آقامحمد رسول اللہ کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے
( رپورٹ چوہدری محمد زبیر )