بھکر: آئی جی پنجاب کے سٹنڈنگ آرڈرز پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم

0
90

بھکر: آئی جی پنجاب کے سٹنڈنگ آرڈرز پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم
بھکر:( سلطان نیوز) آئی جی پنجاب کے سٹنڈنگ آرڈرز پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی پی او بھکر شائستہ ندیمآئی جی پنجاب کے سٹنڈنگ آرڈرز پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ٹھوس شواہد کے بغیر ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او بھکرتمام ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ تفتش مکمل ہونے تک ملزم کو گرفتار نا کیا جائے۔ DPO شائستہ ندیم
گناہ گار ہونے کی صورت میں ہی ملزم کو گرفتار کیا جائے گا- ڈی پی او بھکر
ایس ایچ او اپنے اختیارات کے مطابق خود ضمانت بھی لے سکے گا۔ ڈی پی او بھکر آئی جی پنجاب نے سٹینڈنگ آرڈر سپرئم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جاری کیئے ۔ ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم
رپورٹ
امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر سلطان نیوز