ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر ساہیکل اور شاہ زور ڈالہ میں تصادم۔ایک شخص زخمی

0
122

ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹر ساہیکل اور شاہ زور ڈالہ میں تصادم۔ایک شخص زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (تازہ ترین سلطان نیوز)چک نمبر 401ج ب ڑبانوالہ کے قریب موٹر ساہیکل اور شاہ زور میں تصادم۔ایک شخص کے نواحی گاؤں چک نمبر 401 ج ب ڈبانوالہ کے قریب شاہ زور اور موٹر سائیکل میں تصادم۔حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو فسٹ ایڈ دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ذرائع
رپورٹ رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ