سیالکوٹ گلزار خان کو تھانہ کوتوالی کا ایس ایچ او تعینات کر دیاگیا

0
61

سیالکوٹ گلزار خان کو تھانہ کوتوالی کا ایس ایچ او تعینات کر دیاگیا
سیالکوٹ( سلطان نیوز) گلزار خان کو تھانہ کوتوالی کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے جبکہ کوتوالی میں تعینات انسپکٹر کوثر نعیم کو پولیس لائن تبدیل کر دیا ہے ۔ان کی خدمات شہر کے لیے بہترین مثال ھے گلزار خان ایس ایچ او تھانہ قلعہ کالروالہ تعینات تھے جنہیں نے اپنے اپنے عہدوں کا جارج سمبھا لیہ اور اپنے اپنے فرائض منصبی ادا کرنے شروع کر دیا
گلزار خان جہاں جاتے ھیں علاقے کو گلو گلزار کر دیتے ھیں

رپورٹ رانا عاشق علی