شور کوٹ کچھ لوگ میرے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں۔ نیب کی انکوائری ایم پی اے حلقہ پی پی 91 غضنفر عباس چھینہ کے خلاف ہو رہی ہے۔ میں جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ تمام سپورٹرز من گھڑت کہانیوں پر کان نہ دھریں۔ میرا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف یے۔ ایم پی اے شورکوٹ مخدوم غضنفر عباس قریشی کی سلطان نیوز سے گفتگو

0
73

شور کوٹ کچھ لوگ میرے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں۔ نیب کی انکوائری ایم پی اے حلقہ پی پی 91 غضنفر عباس چھینہ کے خلاف ہو رہی ہے۔ میں جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ تمام سپورٹرز من گھڑت کہانیوں پر کان نہ دھریں۔ میرا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف یے۔ ایم پی اے شورکوٹ مخدوم غضنفر عباس قریشی
کی سلطان نیوز سے گفتگو
شور کوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز) کچھ لوگ میرے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں۔ نیب کی انکوائری ایم پی اے حلقہ پی پی 91 غضنفر عباس چھینہ کے خلاف ہو رہی ہے۔ میں جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ تمام سپورٹرز من گھڑت کہانیوں پر کان نہ دھریں۔ میرا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف یے۔ ایم پی اے شورکوٹ مخدوم غضنفر عباس قریشی

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ