احمدپورسیال جان بچانے والی ادویات فروخت کرنے والی اکرم ٹریڈر جھنگ کی گاڑی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی

0
107

احمدپورسیال جان بچانے والی ادویات فروخت کرنے والی اکرم ٹریڈر جھنگ کی گاڑی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی
احمدپورسیال( تازہ ترین سلطان نیوز).میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ احمد پور سیال کے علاقہ اڈہ حضرت پیر عبدالرحمن میں آج دن دیہاڑے جان بچانے والی ادویات فروخت کرنے والی اکرم ٹریڈر جھنگ کی گاڑی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی ڈرائیور نے ہمت کرکے گاڑی نہ روکی اور مقامی لوگوں کے اکٹھے ہونے پر ڈاکو فرار اہل علاقہ پیر عبدالرحمن میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے پولیس تاحال چوروں اور ڈاکوؤں کو پکڑنے میں ناکام .
رپورٹ مدثر شاہ سلطان نیوز احمد پور سیال