تھانہ صدر قصور پولیس کی بڑی کاروائی ڈکیتی راہزنی اور چوری کی 16سے زائد وارداتوں میں ملوث 2خطرناک ڈکیت گینگ کے 9 ارکانِ گرفتار

0
52

تھانہ صدر قصور پولیس کی بڑی کاروائی ڈکیتی راہزنی اور چوری کی 16سے زائد وارداتوں میں ملوث 2خطرناک ڈکیت گینگ کے 9 ارکانِ گرفتار

قصور( سلطان نیوز)تھانہ صدر قصور پولیس کی بڑی کاروائی ہہاوس ڈکیتی راہزنی اور چوری کی 16سے زائد وارداتوں میں ملوث 2خطرناک ڈکیت گینگ احسن عرف جج اور بلال عرف بھلی گینگ کے 9 ارکانِ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ موٹرسائیکل لوڈر رکشہ اور جدید ناجائزاسلحہ برامد کر لیا ملزمان نے دس روز قبل فقیرئے والا کے قریب رکشہ ڈرائیور کو مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی بھی کیا تھا ڈی پی او قصور ڈاکٹر محمد شہزاد آصف نے پولیس ٹیموں کیلیے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے
رپورٹ محمد کامران میو قصور