ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز)مہر آفتاب احمد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن۔اتھارٹی کا چارج سنبھالنے پر پنجاب ٹیچر یونین کے عہدداران نے سے مبارکباد پیش کی گئی،چیف ایگزیکٹو آفیسر مہر آفتاب نے پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدداران سے ملاقات کی،اور انکو یقین دہانی کروائی کے سب کام میرٹ کی بنیاد پر ہوگے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدداران نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو پھولوں کے گلدستے پیش کیئے

0
46

ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر آفتاب احمد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن۔اتھارٹی کا چارج سنبھالنے پر پنجاب ٹیچر یونین کے عہدداران نے سے مبارکباد پیش کی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز)مہر آفتاب احمد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن۔اتھارٹی کا چارج سنبھالنے پر پنجاب ٹیچر یونین کے عہدداران نے سے مبارکباد پیش کی گئی،چیف ایگزیکٹو آفیسر مہر آفتاب نے پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدداران سے ملاقات کی،اور انکو یقین دہانی کروائی کے سب کام میرٹ کی بنیاد پر ہوگے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدداران نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو پھولوں کے گلدستے پیش کیئے۔

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ