شورکوٹ۔ باھو پریس کلب و سٹی پریس کلب کے وفد کی ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ڈاکٹر حاشر سے ملاقات

0
104

شورکوٹ۔ باھو پریس کلب و سٹی پریس کلب
کے وفد کی ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ڈاکٹر حاشر سے ملاقات
شورکوٹ( سلطان نیوز) ملک محمد زاھد باھو پریس کلب اورسٹی پریس کلب کی M/Sڈاکٹر حاشر صاحب سے ملاقات کی اور دوبارہ ڈیوٹی پر ON ھونے پر مبارک باد پیش کی اور اور تفصیلی گفتگو ھوئی جنہوں نے مزید کہا کہ سیاست کو اداروں میں انوال نہیں ھونا چاھئے انہوں نے مزید کہا کہ حالات کے قدموں میں کبھی قلندر نہیں گرتا دریا تو گرتے ھیں سمندر میں سمندر کبھی دریا میں نہیں گرتا اور کہا کہ میرے ھسپتال میں کسی بھی مریض کو کبھی سیاست کے نذر نہیں کیا جاتا اور میرٹ کیا جاتا اور میں مشکور ھوں اپنے شہر کی میڈیا ٹیموں کا جنہوں نے احکام بالا تک حق اور سچ کو پنچایا میں نے دن رات محنت کرکے ہسپتال کو قابل دید بنایا لوگوں کو ریلیف دیا جاتا ھے اور ان کی توقعات پر پورا اترا جاتا ھے میں مشکور ھوں شورکوٹ کی عوام کا اور مزید کہا کہ میں صحافیوں کا بے مشکور اور مجھے دوبارہ شورکوٹ میں لانے میں میرے صحا فی بھا ئیوں نے بہت اھم کردار ادا کیا جس پر میں اپنے صحافی بھائیوں اور عوام کی خدمت کیلئے 24گھنٹے حاضر ھوں اور خوف خدا رکھتا ھوں اور اپنے عملہ کو بھی ہدایت کی کہ ہر آنے والا میرے لئے بہت عزیز ھے اسے کسی معاملہ میں تنگ نہ کیا جائے
رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ