شور کوٹ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

0
84

شور کوٹ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

شورکوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز) پتن روڈ پر ہارویسٹرر کو ٹرالر کے اوپر لوڈ کر کے لے جایا جا رہا تھا ہارویسٹر کے اندر بیٹھے شاہد ولد لال خان عمر 27 سال اڈا شریف آباد کے رہائشی نے جب ہارویسٹر کا دروازہ کھولا تو دروازہ اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔
جس کے نتیجے میں یہ شخص اوپر سے روڈ پر گر گیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پرپہنچی۔
ریسکیو 1122 کے جوانوں نے مریض کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن مریض ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گیا۔
رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ