جماعت نقشبدیہ بہلویہ پاکستان کا سالانہ اجتماع 21، 22 مارچ بروز جمعرات، جمعہ المبارک کو روڈ سلطان میں منعقد ہو گا

0
112

جماعت نقشبدیہ بہلویہ پاکستان کا سالانہ اجتماع 21، 22 مارچ بروز جمعرات، جمعہ المبارک کو روڈ سلطان میں منعقد ہو گا

خانقاہ جماعت نقشبندیہ بہلویہ پاکستان کے زیر اہتمام گیارہویں سالانہ کا عظیم الشان تبلیغی و اصلاحی روحانی و تربیتی اجتماع تاریخ 21_22 مارچ بروز جمرات جمعہ المبارک بمقام جامع مسجد ذوالنورین روڈو سلطان تحصیل اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ میں منعقد ہورہا ہے بیاد گار شیخ طریقت رہبر شریعت عارف بااللہ حضرت مولانا پیر محمد عبیداللہ ازہر بہلوی رحمتہ اللہ علیہ بانی مرکز دارالفلاح، زیرنگرانی جانشین حضرت بہلوی حضرت مولانا صاحبزادہ پیر محمد عبداللہ بہلوی، نائب جانشین مولانا صاحبزادہ پیر محمد ابوہریرہ بہلوی، جس میں ملک کے نامور علماءکرام و مشائخ عظام خطاب فرمائیں گے تمام برادران اسلام اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور انفرادی اجتماعی طور پر اس روحانی شمولیت فرما کر مستفیض ہوں موسم کے مطابق ضرور ہمراہ لائیں اور اجتماع کی اختتامی دعا 22 مارچ بروز جمعہ المبارک انشاءاللہ بعداز نماز جمعہ کو ہوگی
رپورٹ سیف اللہ صدیقی