بھکر :دریاخان سٹی کے علاقے میں سرچ آپریشن، 3 ملزمان گرفتار، 60 لیٹر شراب برآمد

0
76

بھکر : دریاخان سٹی کے علاقے میں سرچ آپریشن، 3 ملزمان گرفتار، 60 لیٹر شراب برآمد۔ پولیس

بھکر (تازہ ترین سلطان نیوز) تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ترجمان بھکر پولیس سرچ آپریشن میں پولیس، سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا۔ چھان بین کے دوران 21 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق۔ پولیس

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر