قصور۔پکی حویلی کے قریب خوفناک حادثہ ایک خاتون جانبحق

0
64

قصور۔پکی حویلی کے قریب خوفناک حادثہ ایک خاتون جانبحق
قصور (سلطان نیوز)مین فیروز پورروڈ نزد پکی حویلی کے قریب خوفناک حادثہ ایک عورت جانبحق تفصیلات کے مطابق رات ایک بجے ایک نامعلوم عورت روڈ کراس کر رہی تھی کے اچانک لاہور کی طرف سے کار آگئی جو کے عورت کے اوپر سے گزر گئی اور عورت موقع پر ھی دم توڑ گئی اور گاڑی موقع سے فرار ھونے میں کامیاب ھوگئی جب کے تھانہ مصطفیٰ آبآد نے لاش کو اپنی تحويل میں لے کر تفتیش شروع کردی
رپورٹ محمد کامران میؤ