ہم پاکستان کی آرمی، سرحدوں کے محافظوں اور تمام مسلحہ افواج کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں چیرمین عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کا پاک فوج زندہ باد ریلی سے خطاب، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
230

ہم شاباش دیتے ہیں پاکستان کی آرمی، تمام مسلحہ افواج سرحدوں کے محافظوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں چیرمین عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کا پاک فوج زندہ باد ریلی سے خطاب
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع کوٹ دیوان میں استحکام پاکستان سیمنار کے اختتام پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی بربریت کے خلاف کوٹ دیوان تا ملہوموڑ چوک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس کی قیادت چیرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ آصف معاویہ سیال نے کی جس میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی اپنے جانباز حسن صدیقی کو خراج تحسین پیش کیا گیا جس نے بھارتی سورماؤں کے خواب مٹی میں ملا دیے اور ان کے فوجی کی واپسی پر وزیراعظم پاکستان عمران خان ملک کی داخلہ و خارجہ پالیسی کی تعریف کی گئی اور وکلاء برادری، صحافی برادری، تاجر رہنماؤں نے بھی اپنے اپنے انداز میں ملک کی مسلحہ افواج کو خراج تحسین پیش کی
اس موقع پر سینکڑوں افراد نے شرکت کی