بریکنگ نیوز ڈسکہ، تھانہ ستراہ کے علاقہ ون ویلنگ کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم، ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی

0
125

بریکنگ نیوز ڈسکہ، تھانہ ستراہ کے علاقہ ون ویلنگ کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم، ایک نوجوان جانبحق دوسرا شدید زخمی

ڈسکہ، (تازہ ترین سلطان نیوز) تھانہ ستراہ کے علاقہ گوجرانوالہ، پسرور روڈ پن کے قریب ون ویلنگ کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل کا آپس میں تصادم، حمزہ ولد فریاد موقع پر جاںبحق دوسرے شدید زخمی زخمیوں کو ہسپتال ایک کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا۔
چاروں دوست ستراہ ایک محلہ کے رہائشی ہیں۔ جیتنے والے کا انعام 10000 روپے رکھا گیا تھا

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ