ٹوبہ ٹیک سنگھ:تھانہ رجانہ کے گاؤں 351گ ب ناگرہ میں ایک ہی گھر سے چار نعشیں برآمد

0
200

ٹوبہ ٹیک سنگھ:تھانہ رجانہ کے گاؤں 351گ ب ناگرہ میں ایک ہی گھر سے چار نعشیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: (تازہ ترین سلطان نیوز)تھانہ رجانہ کے گاؤں 351گ ب ناگرہ میں ایک ہی گھر سے چار نعشیں:تھانہ رجانہ کے گاؤں 351گ ب ناگرہ میں ایک ہی گھر سے چار نعشیں ملی ہیں جاں بحق ہو نے والوں میں خاتون اور اس کی تین بیٹیاں شامل ہیں جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں 8سے 15سال ہیں
پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے:پولیس نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر رہی ہے چاروں خواتین کی موت مبینہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے ہوئی۔۔۔پولیس ذرائع

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ