ایم پی اے گوجرہ چوہدری بلال اصغر وڑائچ کا تحصیل ہیڈکواٹرزہسپتال کا دورہ

0
144

ایم پی اے گوجرہ چوہدری بلال اصغر وڑائچ کا تحصیل ہیڈکواٹرزہسپتال کا دورہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز) ایم پی اے گوجرہ چوہدری بلال اصغر وڑائچ کا تحصیل ہیڈکواٹرزہسپتال کا دورہ
ایم پی اے گوجرہ چوہدری بلال اصغر وڑائچ کا تحصیل ہیڈکواٹرزہسپتال کا دورہ ایم ایس کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیااور لوگوں کے مسائل سنے مسائل کے فوری حل کے لٕیے ایم ایس کو ہدایت کی ” ‘

رپورٹ۔اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ